احمد الحسن یمانی کے فتنے کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں

سوال:

سلام علیکم

براہ کرم مجھے احمد الحسن یمانی کے فتنے کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں۔

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

یہ شخص ہرگز سید نہیں ہے اور اس کا سادات سے کوئی تعلق نہیں ہے، اور اس کا دعویٰ باطل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے