ایسے سنیوں کے جواب میں کیا کہنا چاہیے جو کہتے ہیں کہ امام زمانہ (عجل) کا وجود نہیں ہے؟

سوال:

ایسے سنیوں کے جواب میں کیا کہنا چاہیے جو کہتے ہیں کہ امام زمانہ (عجل) کا وجود نہیں ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

ان کے بہت سے بڑے بڑے علماء امام زمانہ (عجل) کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں، اور یہ بات اس قدر محکم اور ثابت شدہ ہے کہ اس پر بحث کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے