کیا اہل بیت علیہم السلام نے خلفاء کی اسلامی فتوحات کو مورد تائید قرار دیا ہے؟

سوال:

کیا اہل بیت علیہم السلام نے خلفاء کی اسلامی فتوحات کو مورد تائید قرار دیا ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

محقق علماء کے مطابق حضراتِ اہل بیت علیہم السلام نہ تو ان جنگوں میں موجود تھے اور نہ ہی اپنی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے