سوال
1۔ کلمۂ “انا الحق” کے بارے میں آپ کی رائے پوچھنا چاہتا ہوں جو کہ ایک نام نہاد صوفی حلاج کا کلام ہے؟
2۔ “الفقد لا یکون مطیعاً” کے قاعدہ کے مطابق خدا جو کہ کوئی جسم، آنکھ، کان وغیرہ نہیں رکھتا تو یہ خصوصیات ہمیں کیسے حاصل ہوئیں؟
3۔ علم کلام کو پڑھنے کے لیے کس کتاب سے آغاز کریں؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
1- میں نہیں مانتا
2- اللہ کی اولاد نہیں ہے تو ہمارے بچے کیسے ہیں؟ اسی طرح دوسرے موارد۔ یہ قاعدہ ممکناتِ ممکن سے متعلق ہے نہ کہ واجب الوجود سے۔
3- شرح تجرید۔