کیا خدا اپنی مرضی لوگوں پر مسلط نہیں کرتا؟

سوال
تجرید الاعتقاد کے لیکچر نمبر 8 کے مطابق خدا اپنی مرضی لوگوں پر مسلط نہیں کرتا اور اپنی تمام باتیں تبشیر و تبذیر اور دعوت و تبلیغ کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ یہاں تک کہ حضرت علی علیہ السلام کی گوشہ نشینی بھی اسی طرح تھی کیا میرا یہ خیال صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

تاہم، ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ (لا جبر ولا تفویض بل أمر بین الأمرین)، اب جہاں تک امام علی علیہ السلام کی خانہ نشینی کی بات ہے تو اس کی اپنی الگ وجوہات ہیں۔ احادیث میں مذکور ہے کہ: “الامام یؤتی ولا یأتي” اور خود جناب امیر علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں اس بارے میں بارہا ارشاد فرمایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے