کیا شیعہ اور سنی (خصوصاً سنی) روایات میں اہل بیت نے آیت تطہیر سے استناد کیا ہے یا اپنے آپ کو اہل بیت کا مصداق مانا ہے؟

سوال:

کیا شیعہ اور سنی (خصوصاً سنی) روایات میں اہل بیت نے آیت تطہیر سے استناد کیا ہے یا اپنے آپ کو اہل بیت کا مصداق مانا ہے؟ ہوسکے تو روایات متعارف کروائیں۔ اس ضمن میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

جی ہاں معتبر اسناد کے ساتھ احادیث موجود ہیں من جملہ امام مجتبی علیہ السلام کی معتبر سند کے ساتھ حدیث موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے