آیت مبارکہ بلغ ما انزل الیک کو دیکھتے ہوئے جو چیز نبی پر نازل ہوئی اگر وہ ولایت ہے تو اس کی آیت کہاں ہے؟

سوال:

سلام علیکم

آیت مبارکہ بلغ ما انزل الیک (يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۖ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ/آیت 67 سوره مائده) جو چیز نبی پر نازل ہوئی اگر وہ ولایت ہے تو اس کی آیت کہاں ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

اس آیت کا شان نزول دیکھیئے، جناب جبرائیل علیہ السلام حجۃ البلاغ سے واپسی کے راستے میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئے اور اللہ تعالیٰ کا حکم پہنچایا جس پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی تشویش کا اظہار کیا، پھر یہ آیت نازل ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے