امامت پر بحث کرنے اور جناب امیر المومنینؑ کی حقّانیت کو ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟

سوال

سلام علیکم
آج کے اس دَور میں سنیوں اور عام لوگوں کے لیے امامت پر بحث کرنے اور جناب امیر المومنینؑ کی حقّانیت کو ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

امیر المؤمنین سلام اللہ علیہ کی امامت ثابت ہوجانے کی صورت میں تمام اسلامی معارف اور تمام معاملات میں آپ کی پیروی کرنا فرض ہوگا، ورنہ انسان خود ذمہ دار ہوگا اور قیامت کے دن اس کا کوئی عمل قبول نہیں کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے