کیا اسلام انسانوں کی خرید و فروخت کا مخالف نہیں ہے؟

سوال:

کنیزوں اور لونڈیوں سے متعلق میرا سوال تھا کہ کیا اسلام انسانوں کی خرید و فروخت کا مخالف نہیں ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

اگر اسلام اس کی مخالفت کرتا تو یہ باقی رہ جاتا لیکن غلاموں اور لونڈیوں کو آزاد کرنے کا طریقہ پیش کرکے اصل مسئلہ کو ہی اسلام نے جڑ سے ختم کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے