میرے لیے قیامت کا وجود ثابت کر دیں؟

سوال
براہ کرم میرے لیے قیامت کا وجود ثابت کر دیں۔ میں خواہ کتنے ہی دلائل و براہین دلائل سنوں یا پڑھوں، میرے لیے قیامت کا وجود یقینی نہیں ہوپاتا، آپ کو خدا کا واسطہ فطری اور مادی علوم کے ذریعے اور علمی و عقلی طریقے سے یا مستند و مدلل کرامات کے ذریعہ میرے لیے قیامت کے وجود کو ثابت کریں۔ کیونکہ مجھے اس کا احساس کھائے جارہا ہے اور معاد و قیامت پر میرا یقین ڈگمگا رہا ہے۔

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

آپ جہاں کہیں بھی ہوں، وہاں علماء اور دانشور ضرور ہوں گے آپ ان کے پاس جائیں اور ذاتی طور پر ان سے بات چیت کریں۔ اور اگر آپ کتابیں پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں تو اس سلسلے میں شہید مطہری کی کتابوں کا مطالعہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے