کیا اہل بیت علیہم السلام کوآل اللہ کہنا درست ہے؟

سوال

باسمه تعالیٰ

سلام علیکم

کیا اہل بیت علیہم السلام کے لیے ((آل اللہ)) ((خدا کی عزت)) اور… کے الفاظ کہنا درست ہے؟ جبکہ سورہ توحید میں ارشاد ہے کہ “لم یلد ولم یولد”نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

جی ہاں، یہ سچ ہے اور کہہ سکتے ہیں، اور آل الله کے معنی وہ نہیں جو آپ نے بیان کیا ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں ایسے لوگ جنھوں نے اپنے آپ کو خدا کے سپرد کردیا ہے اور وہ بس خدا کے لیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے