سوال
سلام علیکم
شیخ صدوق کی کتاب توحید میں ایک روایت ہے کہ اضافہ اور کمی خدا کے مخلوق ہونے کی دلیل ہے۔ اس حدیث کا مطلب کیا ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
صحیح ہے، کیونکہ اگر کوئی چیز زائد بر ذات ہو تو پھر ذات اس کی محتاج ہوجائے گی۔ اسی طرح کمی اور ضرورت ممکنات کے لوازمات میں سے ہے۔
8317