کیا وہ قرآن جو امام زمانہ عجل اللہ تعالٰ فرجہ الشریف کے پاس ہے وہ ہمارے ہاتھوں میں موجود قرآن سے مختلف ہے؟

سوال:

سلام علیکم

بعض کا عقیدہ ہے کہ وہ قرآن جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد امیر المومنین علیہ السلام نے جمع کیا تھا وہ اب امام مہدی علیہ السلام کے قبضے میں ہے تو کیا وہ قرآن جو امام زمانہ عجل اللہ تعالٰ فرجہ الشریف کے پاس ہے وہ ہمارے ہاتھوں میں موجود قرآن سے مختلف ہے؟ کیا یہ درست ہے؟ اگر آپ کی رائے میں یہ درست ہے تو کیا امام جب ظہور فرمائیں گے تو وہ  اس قرآن کے علاوہ کسی دوسرے قرآن سےے ظہور کے وقت احتجاج پیش کریں گے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

جی ہاں مختلف تو ہے، لیکن موجودہ قرآن میں کسی طرح کی کمی کے لحاظ سے نہیں، اور آپ اسی موجودہ قرآن سے احتجاج کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے