کیا اصول دین کا آیاتِ محکمہ سے ثابت ہونا ضروری ہے؟

سوال:

استاد محترم کی خدمت میں سلام عرض ہے، کیا اصول دین کا آیاتِ محکمہ سے ثابت ہونا ضروری ہے؟ اور سورہ مائدہ کی آیت 55 (إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ) محکم ہے یا متشابہ؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

اصول دین کے دلائل عقلی حکم اور آیات محکمات سے ثابت ہونے چاہیئے۔

اور متذکرہ آیت میں کوئی ابہام یا تشابہ نہیں ہے – اہل انصاف کے نزدیک اور خاص طور پر احادیث و روایات کے مطابق – سب اس بات پر متفق ہیں کہ یہ حضرت امیر کے بارے میں نازل ہوئی اور یہ کی ولایت پر ایک دلیل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے