امام علیؑ کے حالت رکوع میں انگوٹھی خیرات کرنے کا واقعہ معتبر احادیث سے ثابت ہے؟

سوال:

کیا ہمارے پاس شیعہ روایات میں صحیح السند حدیث ہے جو سورہ مائدہ کی آیت نمبر 55 (إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ) سے متعلق ہو اور انگوٹھی اور اس کے دینے کا قصہ واضح طور پر بیان کرتی ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

بہت سی معتبر و مؤثق احادیث اس ضمن میں پائی جاتی ہیں جو صدور کے لحاظ سے معتبر ہیں، تفسیر کنزالدقائق میں آیت کے ذیل میں دی گئی احادیث کی طرف رجوع کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے