آیت مبارکہ بلغ ما انزل الیک کو دیکھتے ہوئے جو چیز نبی پر نازل ہوئی اگر وہ ولایت ہے تو اس کی آیت کہاں ہے؟
کیا شیعہ اور سنی (خصوصاً سنی) روایات میں اہل بیت نے آیت تطہیر سے استناد کیا ہے یا اپنے آپ کو اہل بیت کا مصداق مانا ہے؟
آیت تطہیر میں “یطهرکم” کے لفظ کا کیوں استعمال کیا گیا ہے جب کہ ہم جانتے ہیں کہ معصومین ابتداءِ خلقت سے ہی بے عصمت کے درجہ پر فائز ہیں؟