سوال:
قبروں پر یادگاریں بنانے پر قرآن و سنت سے کیا دلیل ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
صرف شیعہ ہی یادگاریں نہیں بناتے بلکہ تمام ہی فرقے جواز کے قائل ہیں یہ صرف وہابی ہیں جو ابن تیمیہ کی اتباع کرتے ہوئے حرمت کے قائل ہیں۔ اس قدر زیادہ تعداد میں مزارات کا موجود ہونا کسی بھی طرح کے استدلال سے بے نیاز بنادیتا ہے۔