ان سنی علماء کے نام بتائیں جنہوں نے امام زمانہ کے وجود کا اقرار کیا ہے؟

سوال
مہربانی فرماتے ہوئے مجھے ان سنی علماء کے نام بتائیں جنہوں نے امام زمانہ کے وجود کا اقرار کیا ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

ان کے سابقین و لاحقین میں سے سو سے زیادہ علماء نے حضرت کی ولادت کا اقرار کیا ہے اور ان کے نام متعلقہ کتابوں میں مذکور ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے