سوال:
کیا فرشتے بالخصوص ملک الموت کو اہل بیت علیہم السلام کی اطاعت کا حکم ہے؟ اور کیا ائمہ علیہم السلام کو ہر چیز میں حق تصرف حاصل ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
ائمہ معصومین علیہم السلام کے لیے ولایت تکوینی ثابت ہے۔ مراجعہ فرمائیں: الکافی ۳ / ۱۲۵