امامت حافظ وحدت امت
امامت، امت کی وحدت کیلئے محافظ ہے
امام کے حکم کی اطاعت ایک تسبیح کی ہے اگر تسبیح ٹوٹ جائے تو تسبیح کے دانے بکھر جائیں گے۔ عربی لغت میں نظام کا یہ معنی ہے : امامت، امت کی وحدت کیلئے محافظ ہے۔فرماتے ہیں: «اِمَامَتَنَا» یہ اھل بیت علیھم السلام کی امامت کا خاصہ ہے کہ اگر امت اھل بیت (ع) کی پیروی کرتی تو تفرقہ کا شکار نہ ہوتی۔