سوال:
کیا کتّا نجس ہے؟ اور کیوں؟
جواب:
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالی
السلام علیکم
یہ دین کی ضروریات میں سے ہے، اور مسلمانوں کے کسی بھی فرقہ سے کوئی بھی اس کی پاکی کا قائل نہیں ہے۔ اور اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام سے متواتر روایات موجود ہیں۔