کیا اپنے مرجع تقلید کے علاوہ کسی اور مرجع تقلید کے فتوے پر عمل کرنا جائز ہے؟

سوال:
کیا اپنے مرجع تقلید کے علاوہ کسی اور مرجع تقلید کے فتوے پر عمل کرنا جائز ہے؟

جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
بسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
جب کوئی شخص شرعی اصولوں کے مطابق کسی مرجع تقلید کی تقلید کر لے، تو اسے صرف اپنے مرجع تقلید کے فتوے پر ہی عمل کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے