سوال:
میرے دوست نے کہا کہ ایک عالم شخص نے فلاں مرجع کو سب سے زیادہ علم والا (اَعْلم) سمجھا ہے، کیا یہ ہمارے لیے حجت ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
نہیں، یہ حجت نہیں ہے۔ اعلم کی پہچان کے طریقے رسالہ عملیہ میں بیان کیے گئے ہیں۔