سوال
کیوں دیگر ادیان کے پیروکار دوسرے ادیان کو اختیار کر سکتے ہیں اور ایمان لا سکتے ہیں، جبکہ اسلام میں ایسا کرنے والا مرتد قرار دیا جاتا ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمه تعالیٰ
السلام علیکم
یہ بات واضح ہے؛ کیونکہ دین اسلام کو آخری دین اور خاتمة الادیان مانا گیا ہے اور دیگر ادیان منسوخ ہو چکے ہیں۔