مسلمان؛ مسلمان خاندانوں میں پیدا ہوتے ہیں اور اپنے دین کا انتخاب خود نہیں کرتے؟

سوال
چونکہ ایک سوال جو مخالفین اسلام کی طرف سے اٹھایا جاتا ہے یہ ہے کہ مسلمان؛ مسلمان خاندانوں میں پیدا ہوتے ہیں اور اپنے دین کا انتخاب خود نہیں کرتے۔ اس لیے وہ جب بلوغ فکری کو پہنچیں تو اپنی مرضی سے کوئی اور دین اختیار کرنا چاہیں تو انہیں مرتد قرار دے کر سزائے موت دی جاتی ہے۔ لہٰذا میں اس بارے میں تحقیقات کر رہا ہوں اور آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں کہ اسلام میں ارتداد کی سزا کے نفاذ کی شرائط کیا ہیں؟ اور اس قسم کے سوالات کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟

جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
بسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
اصل سوال میں ایک غلطی ہے۔ ہر مکلف شخص اپنے اعتقادات کو اپنی استطاعت کے مطابق مستدل طریقے سے قبول کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے