کیا ہاتھ پر قلم کی لکھائی کے آثار ہونے سے وضو باطل ہو جاتا ہے؟

سوال:
کیا ہاتھ پر قلم کی لکھائی کے آثار ہونے سے وضو باطل ہو جاتا ہے؟

جواب:
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالی
السلام علیکم
پانی کو ہاتھ کی جلد تک پہنچنا چاہیے، اب آپ کو خود یہ پہچاننا ہوگا کہ پانی جلد تک پہنچ رہا ہے یا نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے