پلاسٹر میں لپٹے ہوئے ہاتھ سے غسل یا وضو کس طرح کیا جائے؟

سوال:
پلاسٹر میں لپٹے ہوئے ہاتھ سے غسل یا وضو کس طرح کیا جائے؟

جواب:
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالی
السلام علیکم
ایسی صورت میں ذمہ داری وضوء جبیرہ اور غسلِ جبیرہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے