سوال:
عمومًا میں زیتون یا ناریل کا تیل سر پر لگاتا ہوں، کیا یہ وضو کے لیے، خاص طور پر مسحِ سر کے لیے اشکال رکھتا ہے یا نہیں؟ اگر اشکال ہے تو کیا کیا جائے؟
جواب:
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالی
السلام علیکم
مسح کے لیے ایک انگلی کی مقدار میں نہ لگائیں۔