قمہ زنی کا کیا حکم ہے؟

سوال:

قمہ زنی کا کیا حکم ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

فقہی نقطہ نظر سے اس کی حرمت پر کوئی دلیل نہیں ہے، لیکن آپ یہ سوال اپنے مرجع تقلید کے دفتر سے پوچھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے