کیا موجودہ دور میں بھی شیعہ تقیہ کریں؟

سوال:
کیا موجودہ دور میں بھی شیعہ تقیہ کریں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

تقیہ ایک ایسا حکم ہے جس کے قرآن، حدیث اور سیرت میں ثبوت موجود ہیں، لیکن تقیہ کب کرنا ہے یا نہیں کرنا ہے یہ خود مکلّف پر منحصر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے