آخرکار مولا امیر المؤمنینؑ سے ابوبکر کو زبردستی بیعت لینے میں کامیابی ملی یا نہیں؟

سوال:

آخرکار مولا امیر المؤمنینؑ سے ابوبکر کو زبردستی بیعت لینے میں کامیابی ملی یا نہیں؟ کیونکہ اقوال مختلف ہیں اور عمر و عثمان سے بھی بیعت کا معاملہ کیا بنا؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

مشہور یہ ہے کہ نے صدیقہ طاہرہ کے بعد اکراہاً بیعت کی، لیکن شیخ مفیدؒ جیسے بعض بزرگ علماء اس کو بھی قبول نہیں کرتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے