کیا خدا نے پہلے اہل بیت علیہم السلام کو پیدا کیا، پھر اہل بیت علیہم السلام نے اللہ کے اذن و ارادے سے دیگر مخلوقات کو پیدا کیا؟

سوال:
سلام علیکم 

کیا شیعہ اثنا عشری (شیخیہ اور اہل الحق وغیرہ نہیں) مانتے ہیں کہ خدا نے پہلے اہل بیت علیہم السلام کو پیدا کیا، پھر اہل بیت علیہم السلام نے اللہ کے اذن و ارادے سے دیگر مخلوقات کو پیدا کیا؟ کیا یہ شرک نہیں ہے؟ کیا ایسی رائے رکھنے والا شیخ احمد احسائی شیخیہ فرقہ کے بانی کی طرح کافر اور خارج از دین ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

ہم ایسی باتوں کو نہیں مانتے اور نہ ہی ہمارا ایسا عقیدہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے