سوال:
سلام علیکم
میں جاننا چاہتا تھا کہ کیا اس فقہ کا تعلق ان تمام فرقوں سے ہے جس مین کہا گیا ہے کہ جانور کی خشک نجاست (حتیٰ کہ حرام گوشت) پر سجدہ جائز ہے اور یہ عینِ توحید ہے! ہے؟ لیکن سید الشہداء کی تربت سے لی گئی مٹّی پر سجدہ کرنا شرک ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
یہ ابو حنیفہ کا فتوی جن کی فقہ کی پیروی کرنے والے اکثر اہل تسنن ہیں۔