اصول دین اور فروع دین کی تقسیم بندی کس نے کی ہے؟

سوال:

باسمه تعالی

سلام علیکم

اصول دین اور فروع دین کی تقسیم بندی کس نے کی ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کس نے کہا کہ دین کے اصول پانچ حصوں میں اور فروع دین دس حصوں میں تقسیم ہیں؟ اگر یہ تقسیم معصومین علیہم السلام کی طرف سے ہے تو برائے مہربانی اس کی سند بیان فرمائیں، اگر یہ تقسیم بندی اہل حَلّ و عَقد کے اجماع کی وجہ سے ہے تو اس کے بارے میں بھی بیان فرمائیں۔

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

دین اسلام تین حصوں پر مشتمل ہے: عقائد، عملی ضوابط اور اخلاق۔ اور جو چیز بھی عقیدہ سے متعلق ہے اسے اصل سمجھا جاتا ہے کیونکہ عمل کا دارومدار عقیدہ پر ہوتا ہے اس لیے عمل کو فرع سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اور عقائدی مسائل بھی اصلی اور فرعی میں تقسیم ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے