سوال:
سلام علیکم
اخباریوں کے بارے میں آپ کا کیا عقیدہ ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
اخباریوں کا صرف چند علمی مسائل میں اصولیوں سے اختلاف ہے، جب کہ عقیدہ کے لحاظ سے اخباریوں اور اُصولیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔