سوال:
رضاعِ کبیرہ کے حوالے سے حوالہ درکار ہے، اہلسنت کی کتاب میں اور کہاں نقل ہوا ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
یہ خود عائشہ کا قول ہے، اور یہ اہلسنت کی تمام حدیثی اور فقہی کتابوں میں موجود ہے۔ اس سلسلے میں کافی ہے کہ آپ “فتح الباری صحیح البخاری” حافظ ابن حجر عسقلانی،کتاب النکاح باب من قال لارضاع بعد حولین ج ۹ / ۱۱۹ ـ ۱۲۰ شائع مصر، المطبعة البهیّة سال ۱۳۴۸، کی جانب مراجعہ فرمالیں۔