رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی دو بیویوں کے ہاتھوں آپؐ کی شہادت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

سوال:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی دو بیویوں کے ہاتھوں آپؐ کی شہادت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

اس سلسلے میں متعدد روایات ہیں:

(بطور نمونہ: عن الصادق عليه السلام : أ تدرون مات النبيّ أو قتل ان اللّٰه يقول أَ فَإِنْ مٰاتَ أَوْ  قُتِلَ اِنْقَلَبْتُمْ عَلىٰ أَعْقٰابِكُمْ  ثم قال انهما سقتاه قبل الموت يعني الامرأتين.(تفسير الصافي  ,  جلد۱  ,  صفحه۳۸۹)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے