رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی ازواج کے ام المومنین ہونے سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مَحرَم ہیں؟

سوال:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی ازواج کے ام المومنین ہونے سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مَحرَم ہیں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

خود قرآن کریم میں بیان ہوا ہے کہ وہ ماؤں کے درجہ پر ہیں اور ان سے شادی کرنا جائز نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے