سوال:
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین کی جگہ کے انتخاب کی دلیل کیا ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
تحقیق کے مطابق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ، حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کے گھر میں مریضی کی حالت میں تھے اور وہیں دفن ہوئے۔