سوال:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ 40 سال کی عمر میں رسالت کے درجے پر فائز ہوئے، کیا اس عمر سے پہلے بھی آپ معصوم تھے اور کوئی خطا آپ سے سرزد نہیں ہوئی؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
نبوت کی تمام شرائط نبی صلی اللہ علیہ وآلہ میں پوری پوری اور مکمل تھیں اور 40 سال کی عمر میں انہیں امت تک ابلاغ کی ذمہ داری سونپی گئی۔