قلم و دوات والے واقعہ میں جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی زندگی کے آخری ایام میں پیش آیا جس کی وجہ سے آپ اپنا کلام جاری نہ رکھ سکے اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا وہ مسئلہ اتنا ضروری نہیں تھا؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا کہ میں عرب ہوں، لیکن عرب مجھ سے نہیں ہیں۔ کیا یہ بیان درست ہے یا غلط؟
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ 40 سال کی عمر میں رسالت کے درجے پر فائز ہوئے، کیا اس عمر سے پہلے بھی آپ معصوم تھے اور کوئی خطا آپ سے سرزد نہیں ہوئی؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی ازواج کے ام المومنین ہونے سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مَحرَم ہیں؟