سوال
سلام علیکم
ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنمی بنے رہنے میں کیا حکمت ہے؟ کیا کسی کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہنا خدا کی رحمت سے مطابقت رکھتا ہے؟ میرے خیال میں خدا لوگوں کو ہمیشہ کے لیے جہنم میں جلانے سے زیادہ اپنے بندوں پر رحم کرنے والا ہے، خواہ وہ بہت ہی گناہ گار کیوں نہ ہوں۔
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
قرآن کریم کی طرف رجوع کریں تاکہ آپ کو حقائق کا اندازہ ہو۔