سوال
سلام علیکم و رحمۃ الله
معرفتِ فطری کا کیا مطلب ہے جس کا ذکر روایتوں میں آیا ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
اس کا جواب وہی ہے جو معصومین علیہم السلام نے ایک زندیق سے فرمایا تھا کہ اگر جہاز ڈوبنے والا ہو تو تمہارا دل کہاں جائے گا؟ اصول کافی کی جانب مراجعہ فرمائیں۔
9094
سوال دریافت کرنے والے: امیر علی: محمد رضا