سوال:
صفات الٰہی کی نفی کے بارے میں معصومین(ع) سے مروی صحیح احادیث پیش فرمائیں؟
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ کا جواب:
اس سلسلے میں آپ نہج البلاغہ میں امیر المومنین علیہ السلام کے اقوال کی جانب مراجعہ فرمائیں۔ اور اگر آپ مزید چاہیں تو اصول کافی اور کتاب توحید شیخ صدوق کی طرف رجوع کریں ان میں موجود توحید کے بارے میں احادیث یقیناً صحیح ہیں۔
1733
سوال دریافت کرنے والے: امیر