آسمان و زمین اور انسان کی تخلیق میں خدا کا وقت لگانا اس کی قدرت کو زیر سوال لاتا ہے؟

سوال
اللہ تعالیٰ بے مثال قدرت رکھنے کے باوجود قرآن میں یہ کیوں کہتا ہے کہ میں نے آسمان و زمین کو 6 دن میں پیدا کیا یا یہ کہا کہ میں نے انسان کو 3 دن میں پیدا کیا؟ کیا یہ خدا کی قدرت پر سوال نہیں اٹھاتا؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

اللہ تعالیٰ قادر ہونے کے ساتھ ہی حکیم بھی ہے، خدا کے کام میں حکمت کا پایا جانا اس کی طاقت و قدرت سے متصادم نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے