یہ جو کہا جاتا ہے کہ اصلی قرآن امام زمانہ علیہ السلام کے ہاتھ میں ہے اس کی وضاحت فراہم کریں

سوال:

سلام علیکم

یہ جو کہا جاتا ہے کہ اصلی قرآن امام زمانہ علیہ السلام کے ہاتھ میں ہے اس کی وضاحت فراہم کریں۔

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

کوئی بھی یہ نہیں کہتا کہ اصلی قرآن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے پاس بلکہ یہ کہا جاتا ہے کہ امیر المؤمنین علیہ السلام کا تحریر کردہ قرآن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے پاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے