آپ کی نظر میں ذاکر اہل بیتؑ میں کیا خصوصیات ہونی چاہئیں؟

سوال:

آپ کی نظر میں ذاکر اہل بیتؑ میں کیا خصوصیات ہونی چاہئیں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

جو بھی اہل بیت کی مدح و توصیف کرنا چاہتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ ان کے بارے میں اور ان کی تعریف کے طریقوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جانے، اور خلوص کے ساتھ مدح سرائی کرے اور دنیا کی لالچ میں نہ پڑے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے