اس کا کیا مطلب ہے جس کا تذکرہ زیارت جامعہ میں ہے کہ “من جحدکم کافر”؟

سوال:

سلام علیکم

اس کا کیا مطلب ہے جس کا تذکرہ زیارت جامعہ میں ہے کہ “من جحدکم کافر”؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

“جحد” یعنی یقین کے بعد انکار، اور یہ واضح ہے کہ ایسا شخص کافر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے