کیا امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کی بیعت کی تھی؟ اگر نہیں کی تھی تو پھر امام صادق علیہ السلام سے مروی روایت کا کیا جواب ہے؟
کہتے ہیں: اہل عصمت کا اس میں کوئی کمال نہیں جو وہ گناہ نہ کریں، ہم بھی گناہ نہ کرتے اگر عصمت ہوتی! جواب کیا ہے؟
اگر پیغمبر اکرم (ص) معصوم تھے اور کسی بھی طرح کا کوئی گناہ آپ سے سرزد نہیں ہوتا تھا تو پھر آپ ہر روز ستر مرتبہ استغفار کیوں کرتے؟
پیغمبر اکرم (ص) 40 سال کی عمر میں نبوت کو پہنچے، کیا اس عمر سے پہلے بھی آپ معصوم تھے اور آپ سے کسی بھی طرح کی کوئی خطا یا غلطی سرزد نہیں ہوئی؟
زمین و آسمان کی تخلیق سے پہلے عالم ذر کے ہمراہ ہی آل اللہ علیہم السلام کی تخلیق کو کیسے سمجھا جاسکتا ہے؟