پیغمبر اکرم (ص) 40 سال کی عمر میں نبوت کو پہنچے، کیا اس عمر سے پہلے بھی آپ معصوم تھے اور آپ سے کسی بھی طرح کی کوئی خطا یا غلطی سرزد نہیں ہوئی؟

سوال:

پیغمبر اکرم (ص) 40 سال کی عمر میں نبوت کو پہنچے، کیا اس عمر سے پہلے بھی آپ معصوم تھے اور آپ سے کسی بھی طرح کی کوئی خطا یا غلطی سرزد نہیں ہوئی؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

نبوت کی تمام شرائط نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوری کی پوری پہلے سے ہی موجود تھیں اور 40 سال کی عمر میں انہیں امت تک اِبلاغ کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے